ru24.pro
World News in Urdu
Январь
2023

ایران کے این پی ٹی سے نکل جانے کا امکان/ ہمارا اقدام ترکی بہ ترکی ہوگا، امیر عبداللہیان

0
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ اگر یورپیوں نے اپنے ایران مخالف موقف کو تبدیل نہیں کیا تو ایران ممکنہ طور پر جوابی اقدام کے طور پر این پی ٹی سے دستبردار ہو جائے گا۔