فلسطین ماضی سے زیادہ مضبوط ہے، امیر عبداللہیان 0 18.01.2023 19:27 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ نے ایرانی کیلنڈر میں یوم غزہ کے موقع پر کہا کہ فلسطین ماضی سے زیادہ مضبوط ہے اور دشمن توازن کی تبدیلی سے بخوبی واقف ہے۔