بلوچستان مالی بحران، ملازمین کی تنخواہوں کے بھی فنڈز نہیں ہیں، وزیراعلیٰ 0 21.01.2023 08:07 Ur.mehrnews.com وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ہمارے پاس اتنے بھی فنڈز نہیں کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ادا کرسکیں۔