انڈونیشیا میں زلزلہ، شدت 6 ریکارڈ 0 18.01.2023 08:27 Ur.mehrnews.com انڈونیشیا کے ریجن سولاویسی میں زلزلہ آیا ہے، زلزلے کے جھٹکوں سے ملک کے مشرقی علاقے لرز کر رہ گئے۔