ریاض تہران کے ساتھ مذاکرات کا راستہ تلاش کرنے کی کوشش کر رہا ہے، سعودی وزیر خارجہ
سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ اختلافات کو دور کرنے کے بہترین طریقہ کے طور پر بات چیت کا راستہ تلاش کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔