کیچ میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک 0 18.01.2023 07:54 Ur.mehrnews.com تلسر اور ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک کردیے۔