ru24.pro
World News in Urdu
Январь
2023

عورت کیلئے سید زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت نجات کا وسیلہ ہے، علامہ جواد نقوی

0
یوم ولادت با سعادت حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیھا، یوم تکریم  مادر، یوم خواتین اور یوم تاسیس جامعہ اُم الکتاب کی مناسبت سے خواتین کی سالانہ کانفرنس بعنوان امومت، امامت و امت وَ اِنَّهٗ فِیْۤ اُمِّ الْكِتٰبِ جامعہ اُم الکتاب میں منعقد ہوئی۔