برطانوی جاسوس علی رضا اکبری کو پھانسی دے دی گئی+تفصیلات 0 14.01.2023 12:57 Ur.mehrnews.com سابق ایرانی اہلکار علی رضا اکبری کو ہفتے کے روز برطانوی خفیہ ایجنسی کے لیے جاسوسی کے جرم میں پھانسی دے دی گئی۔