کراچی میں ملک کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا افتتاح 0 13.01.2023 15:02 Ur.mehrnews.com کراچی میں ملک کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا افتتاح کردیا، یہ بس ملیر، ایئرپورٹ سے ہوکر سی ویو تک جائے گی جس کا کرایہ پچاس روپے رکھا گیا ہے۔