برطانیہ کا مداخلت پسندانہ موقف اپناتے ہوئے ایران میں گرفتار جاسوس کی رہائی کا مطالبہ
برطانوی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے مداخلت پسندانہ موقف اختیار کرتے ہوئے اعلان کیا کہ لندن نے ایران میں گرفتار اپنے جاسوس کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔