ru24.pro
World News in Urdu
Январь
2023

میونسپل کارپوریشن اجلاس میں کونسلرز ایک دوسرے پر چڑھ دوڑے

0

دہلی میں میئر کا انتخاب ہونا ہے، دونوں سیاسی جماعتوں کے عہدیداران ایک دوسرے کو جمہوریت دشمن کہتے ہوئے دھکم پیل کرنے لگے۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سینئر حکومتی عہدیدار نے کہا کہ ایک ہفتے تک انتخابی سلسلہ موخر ہوسکتا ہے۔