ru24.pro
World News in Urdu
Январь
2023

ایران میں ارتھوڈکس عیسائیوں کی کرسمس تقریب

0
ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے مرکز تبریز میں حضرت مسیحؑ کی ولادت کی تقریب آج سہ پہر کو آذربائیجان کے ارمنی ﴿ارتھوڈکس﴾عیسائیوں کے خلیفہ گریگور چیفت چیان اور صوبہ مشرقی آذربائیجان کے محکمہ ارشاد و ہدایت کے سربراہ سید محمد حسین بلاغی مبین کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔