پاکستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق 0 03.01.2023 18:25 Ur.mehrnews.com پاکستانی شہر خانیوال کے نزدیک دہشت گردوں کی فائرنگ سے کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے 2 افسران جاں بحق ہوگئے۔