ru24.pro
World News in Urdu
Январь
2023

مکتبِ سلیمانی کے شاگرد امریکہ کو خطے سے نکال دیں گے،دشمن حاج قاسم کے سائے سےبھی ڈرتے ہیں،جنرل قاآنی

0
سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر نے کہا کہ مکتبِ سلیمانی کے شاگرد امریکیوں کو خطے سے نکال باہر کریں گے جبکہ دشمن شہید سلیمانی کے سائے سے بھی خوفزدہ ہیں۔