ru24.pro
World News in Urdu
Сентябрь
2022

اربعین کا حتمی نتیجہ زائر کا سپاہی امامؑ کے مقام تک پہنچ جانا ہے، علامہ امین شہیدی

0
اپنے خطاب میں انہوں نے اربعین کے اہداف بیان کرتے ہوئے کہا کہ اربعین محض ایک سالانہ اجتماع یا نجف سے کربلا تک کا پیدل سفر نہیں۔ یہ روح، شعور اور معرفت کا سفر ہے، پستی سے بلندی کی طرف پرواز کرنے اور انسان کا خود کو ذہنی و قلبی آلائشوں سے پاک کرنے کا سفر ہے۔