یوکرائن میں مسلح شخص نے 20 مسافروں کو یرغمال بنالیا 0 21.07.2020 15:55 Ur.mehrnews.com یوکرائن میں مسلح شخص نے ایک بس کے 20 مسافروں کو یرغمال بنالیا، مسلح شخص کے پاس بارودی مواد اور اسلحہ موجود تھا۔