شام کے بارے میں صہیونی حکومت کے خطرناک عزائم، غزہ میں نسل کشی کو امریکی حمایت حاصل ہے، الحوثی
یمنی تنظیم انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت شام کے بعد پورے خطے پر قبضہ کرنا چاہتی ہے جس کے تحت شامی علاقوں پر قبضہ کررہی ہے۔