رہبر معظم کا حرم رضوی کے زائرین اور مجاورین سے خطاب 0 21.03.2019 20:17 Ur.mehrnews.com رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر مشہد مقدس میں زائرین اور مجاورین کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔