کابل میں جشن نوروز کے دوران 3 بم دھماکوں میں 6 افراد ہلاک 0 21.03.2019 16:02 Ur.mehrnews.com افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جشن نوروز کے دوران 3 بم دھماکوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔