برطانوی وزیراعظم کا عہدے سے مستعفی ہونے کا عندیہ 0 21.03.2019 13:43 Ur.mehrnews.com برطانوی قوم سے خطاب کے دوران وزیراعظم تھریسامے نے کہا کہ اگر بریگزٹ 30 جون سے زیادہ التوا کا شکارہوتی ہے تو وہ مستعفی ہوسکتی ہیں۔