ایران کا 4 مغوی سرحدی محافظوں کی آزادی پر پاکستان کا شکریہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستانی کی سکیورٹی فورسز کی طرف سے ایک کارروائی کے دوران ایران کے 4 مغوی سرحدی محافظوں کو آزاد کرانے پر پاکستان کی سکیورٹی فورسز اور حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔
