اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی نوروز کی مناسبت سے مبارکباد 0 21.03.2019 10:36 Ur.mehrnews.com اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے عید نوروز منانے والی اقوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن ارادوں کی پختگی اور یکجہتی کا دن ہے۔