ru24.pro
World News in Urdu
Декабрь
2018

افغانستان سے امریکی فوج کےانخلا کا حکم ابھی صادر نہیں ہوا

0
وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے افغانستان سے امریکی فوجی انخلا کے فیصلے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کےانخلا کا حکم ابھی صادر نہیں ہوا ہے۔