ru24.pro
World News in Urdu
Декабрь
2018

مسجد ارگ میں مرحوم آیت اللہ شاہرودی کی یاد میں مجلس عزا

0
تہران میں مسجد ارگ میں مرحوم آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کے ایصال ثواب کے سلسلے میں مجلس عزا منعقد ہوئی ۔ جس میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔