امریکہ میں شدید برف باری کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک 0 29.12.2018 16:02 Ur.mehrnews.com امریکہ کے مغربی اور جنوب مشرقی علاقوں میں شدید برف باری نے نظامِ زندگی درہم برہم کردیا، خراب موسم کے باعث پیش آنے والے حادثات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔