مصری فوج نے 40 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا 0 29.12.2018 16:34 Ur.mehrnews.com مصر کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ مصری فوج نے صحرائے سینا اور جیزہ علاقوں ميں 40 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔