ru24.pro
World News in Urdu
Декабрь
2018

فلپائن میں 7 اعشاریہ 2 کی شدت کا زلزلہ/ سونامی کی وارننگ جاری

0
جنوبی فلپائن کے جزیرے مینڈاناؤ میں 7 اعشاریہ 2 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں زلزلے کے بعد جزیرے کے اردگرد کے علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔۔