ru24.pro
World News in Urdu
Декабрь
2018

پیپلز پارٹی کو دیوار سے لگانے کی کوشش حکمرانوں کو مہنگی پڑے گی

0
پیپلز پارٹی کے رہنما مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو دیوار سے لگانے کی کوشش حکمرانوں کو مہنگی پڑے گی جب کہ پی پی قیادت کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے پیچھے وفاق دشمن سوچ کارفرماہے۔