پاکستانی وزیراعظم نے علی رضا عابدی کے قتل کی رپورٹ طلب کرلی 0 25.12.2018 23:42 Ur.mehrnews.com پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سابق رکن قومی اسمبلی اور ایم کیو ایم کے رہنما علی رضا عابدی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔