رہبر معظم کا بس حادثے میں جاں بحق طلباء کےلواحقین کے لئے تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں آزاد یونیورسٹی کے سائنس اور تحقیقات شعبہ کے طلباء کے بس حادثے میں جاں بحق ہونے پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
