پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کا قتل عام جاری / اس بار علی رضا عابدی درجہ شہادت پر فائز
پاکستان میں سابق رکن قومی اسمبلی اور ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما علی رضا عابدی کو کراچی میں مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے۔
