کرناٹک کے وزیراعلیٰ قتل کا حکم دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے 0 25.12.2018 19:04 Ur.mehrnews.com ہندوستانی ریاست کرناٹک کے وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی کو کیمرے کی آنکھ نے موبائل فون پر بے رحمانہ قتل کا حکم دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔