نوازشریف کو اڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا 0 25.12.2018 18:48 Ur.mehrnews.com پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف کو انتہائی سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کردیا گیا۔