گوادر کی بندرگاہ پر بیک وقت 186 جہاز لنگر انداز ہوسکتے ہیں 0 23.12.2018 20:44 Ur.mehrnews.com پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ گوادر کی بندرگاہ پر بیک وقت 186 جہاز لنگر انداز ہوسکتے ہیں۔