امداد کے بدلے کوئی جنگ نہیں لڑیں گے 0 22.12.2018 17:05 Ur.mehrnews.com پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سےملنے والی امداد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امداد کے بدلے کوئی جنگ نہیں لڑیں گے۔