ایرانی تیز رفتار کشتیاں امریکی طیارہ بردار جہاز کے قریب پہنچ گئیں 0 22.12.2018 16:50 Ur.mehrnews.com اس رپورٹ میں خلیج فارس میں ایرانی تیز رفتار کشتیوں کا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے قریب پہنچنے کا منظرپیش کیا جاتا ہے۔