پاکستان میں قبل از وقت عام انتخابات کرانے میں کوئی قباحت نہیں 0 22.12.2018 13:05 Ur.mehrnews.com پاکستان کے وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ قبل از وقت عام انتخابات کرانے میں کوئی قباحت نہیں۔