امریکی حکومت شٹ ڈاؤن ہوگئی/ لاکھوں ملازمین کرسمس کے موقع پر تنخواہوں سے محروم
امریکہ میں میکسیکو کی سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کے منصوبے پرحکومت اور اپوزیشن میں اختلافات کے باعث وفاقی حکومت کا بجٹ منظور نہ ہونے کی وجہ سے امریکی حکومت شٹ ڈاؤن ہوگئی ہے۔
