بازی دراز علاقہ کے شہیدوں کی یاد میں تقریب منعقد 0 21.12.2018 13:23 Ur.mehrnews.com تہران میں اندیشہ ہال میں ملک کے مغربی اور بازی دراز علاقہ کے شہیدوں کی یاد میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔