امریکہ کا افغانستان سے آئندہ مہینوں میں 7000 فوجی نکالنے کا فیصلہ 0 21.12.2018 12:12 Ur.mehrnews.com امریکہ نے افغانستان سے اپنی آدھی فوج کو نکالنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے نتیجے میں آئندہ مہینوں میں افغانستان سے 7000 امریکی فوجی نکل جائیں گے۔