یمنی فورسز کا جیزان اور عسیر پر زلزال بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے سعودی عرب کے علاقہ جیزان اور عسیر میں واقع فوجی ٹھکانوں پر زلزال ایک نامی بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
