ru24.pro
World News in Urdu
Декабрь
2018

امریکہ کا شام سے آئندہ 60 سے 100 دنوں میں امریکی فوج کے مکمل انخلا کا اعلان

0
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام سے آئندہ 60 سے 100 دنوں تک امریکی فوج کے مکمل انخلا کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں امریکہ کا ہدف مکمل ہوگیا ہے۔