ru24.pro
World News in Urdu
Декабрь
2018

امریکہ میں اسکولوں میں اسلحہ کی موجودگی کی حمایت

0
امریکی صدرٹرمپ کی جانب سےقائم کردہ فیڈرل کمیشن نے اسکولوں میں اسلحہ کی موجودگی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکولوں میں گنز کی موجودگی طلبا کو محفوظ رکھنےکیلئے ہے۔