ru24.pro
World News in Urdu
Декабрь
2018

صدر حسن روحانی اعلی وفد کے ہمراہ ترکی روانہ ہوگئے

0
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ترک صدر اردوغان کی سرکاری دعوت پر انقرہ روانہ ہوگئے ہیں۔