پاکستان نے سزا مکمل ہونے پر ہندوستانی جاسوس کو رہا کردیا 0 17.12.2018 16:32 Ur.mehrnews.com پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارتی جاسوس نہال انصاری کو سزا مکمل ہونے کے بعد رہا کردیا ہے ۔