ru24.pro
World News in Urdu
Декабрь
2018

تبریز میں چائے فروش بزرگ کی رزق حلال کی تلاش و کوشش

0
تبریز کے بازار میں چائے بیچنے والے بزرگ شہری حاج کاظم کبیر صابر عدالت کے ترازو کے عنوان سے معروف ہیں اور آجکل سوشل میڈیا پر ان کی منصفانہ رفتار کے چرچوں کی دھوم مچی ہوئی ہے۔