ru24.pro
World News in Urdu
Декабрь
2018

امریکہ کا فتح اللہ گولن کو ترکی کے حوالے کرنے پر غور

0
ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک صدررجب طیب اردوغان سے کہا ہے کہ امریکہ ترک جلاوطن دینی مبلغ فتح اللہ گولن کو ترکی کے حوالے کرنے پر غور کررہا ہے۔