نیتن یاہو کے بیٹے کی فلسطینی مسلمانوں کو اسرائیل سے نکلنے کی دھمکی 0 17.12.2018 10:55 Ur.mehrnews.com اسرائیلی وزیراعظم کے بیٹے یائر نے فلسطینی مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان میں کہا ہے کہ تمام فلسطینی مسلمانوں کو اسرائیل سے نکل جانا چاہیے۔