ru24.pro
World News in Urdu
Декабрь
2018

گوٹرش کا صحافی خاشقجی کے قتل کی صحیح اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ

0
اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انٹونیو گوٹرش نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی درست اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ خاشقجی کو سعودی ولیعہد نے ترکی میں قتل کروادیا تھا۔