ru24.pro
World News in Urdu
Декабрь
2018

استنبول میں سعودی قونصل جنرل خاشقجی کے قتل میں شریک جرم

0
ترک صدارتی دفتر کے عوامی رابطہ عامہ کے سربراہ نے استنبول میں سعودی قونصل خانہ میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ استنبول میں سعودی قونصل جنرل محمد العتیبی ، خاشقجی کے قتل میں شریک جرم ہیں۔